جنریشن کیسے چیک کرتے ھیں

 بہت زیادہ دفعہ یہ سوال پوچھا گیا ھے

جنریشن کیسے چیک کرتے ھیں
تو مائ کمپیوٹر کو رائٹ کلک کر کے پراپرٹی میں چلے جایئں وھان پروسیسر کے بعد جو پہلا ھندسہ ھے جو جنریشن کو ظاہر کرتا ھے
نیچے تصویر میں رھمنائ کی گئ ھے
انٹل کور 5 کے بعد 5300 ھے تو پہلا ھندسہ 5 ھے جو 5 جنریشن کو دکھا رھے ھے




Comments

Popular posts from this blog

Windows 11 rdp problem resolved

Microsoft Activation Scripts (MAS)

Windows 11 ke common RDP issues fix karta hai